Jamaat-e-Islami Hind (JIH)
Jamaat-e-Islami Hind (JIH)
June 17, 2025 at 11:04 AM
”قرآن کریم یہ حکم دیتا ہے کہ ہر معاملے میں کوئی فیصلہ کرنے سے قبل پوری تحقیق کرو، معاملے کو پایہ ثبوت تک پہنچاؤ۔ یہ اسلام کا نہایت ہی بار یک طریق کار ہے۔ جب دل و دماغ اس منہاج پر گامزن ہو جائیں تو پھر وہم و گمان کے لئے کوئی گنجائش نہیں رہتی اور معاملات نیز فیصلوں کا مدار تحقیق و ثبوت پر ہوتا ہے ، مفروضوں پر نہیں۔ انسانیت کو یہ علمی اور سائنسی انداز سب سے پہلے قرآن نے دیا ہے“ سید قطبؒ
Image from Jamaat-e-Islami Hind (JIH): ”قرآن کریم یہ حکم دیتا ہے کہ ہر معاملے میں کوئی فیصلہ کرنے سے قبل پوری...
❤️ 👍 🤍 💙 😴 31

Comments