
I.T Computers&Jobs@lrts Officiall Channel📚📖🖥️💻✏️
June 19, 2025 at 04:30 AM
وفاقی ملازم فخر سے پنجاب کے سرکاری ملازم سے بولا۔
میرے پاس،
ڈی آر اے 30 فیصد ہے ،
10 فیصد ماہانہ اضافی ہے۔
ہاؤس رینٹ اور کار رینٹ تنخواہ کا 45 فیصد ہے۔
تمہارے پاس کیا ہے؟
پنجاب کا ملازم ،
بھیگی آنکھوں سے مریم نواز کے پوسٹر کی طرف دیکھ کر بولا ۔
میرے پاس ماں ہے
😂
❤️
😮
👍
32