I.T Computers&Jobs@lrts Officiall Channel📚📖🖥️💻✏️
I.T Computers&Jobs@lrts Officiall Channel📚📖🖥️💻✏️
June 19, 2025 at 04:51 AM
*بُرے لوگوں کی بُرائی کی وجہ سے آپ اپنی اچھی صفات ترک مت کریں صبر اور برداشت سے زندگی کے سفر کو شاندار طریقے سے جاری رکھیں۔* *یقیناً ایک دن آئے گا زیادتی کرنے والے آپ کے رُوبرُو آئیں گے لیکن آپ سے آنکھیں ملانے کی ہمّت نہیں ہوگی کیونکہ وقت اچھائی اور برائی کا صلہ اکثر دنیا میں بھی سامنے لے آتا ہے۔💯👍🏻*
Image from I.T Computers&Jobs@lrts Officiall Channel📚📖🖥️💻✏️: *بُرے لوگوں کی بُرائی کی وجہ سے آپ اپنی اچھی صفات ترک مت کریں صبر اور ...
❤️ 12

Comments