I.T Computers&Jobs@lrts Officiall Channel📚📖🖥️💻✏️
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 19, 2025 at 04:53 AM
                               
                            
                        
                            *السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ*
 کتنی بڑی نعمت ہے ایک اور خوبصورت دن کا مل جانا..  
گناھوں سے توبہ کا موقع مل جانا، نیکیاں کرنے کی توفیق مل جانا.
اب یہ ہم پر منحصر ہے کہ ہم اپنے ہر آنے والے دن کو گناہوں میں ہی گزارتے ہیں یا توبہ کرکے اپنے ہر دن کو گزرے ہوئے دن سے بہتر بناتے ہیں. 
ان شاء اللہ بہتر سے بہترین بناینگے 
ہم سب  اپنی زندگی کو غیبت، تجسس جیسے گناہوں میں ضاٸع نہیں کریں گے
ہر اس دل کے لیے جو غمگین ہے  
میری دعا ہے کہ  
اللہ آپ کو ہمیشہ مسکراتا رکھے ،  
آپ کے غموں کو ختم کر دے ،
آپ کے معاملات کو درست کر دے ،  
آپ کے دکھوں کا مداوا کر دے ، 
آپ کے دل کو سکون عطا کردے ،  
آپ کو خوشیاں نصیب کردے !! 
آمــــین ثمــہ آمـــــین یا رب العالمین ۔🤲
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                    
                                        25