
I.T Computers&Jobs@lrts Officiall Channel📚📖🖥️💻✏️
June 20, 2025 at 01:45 AM
*رزق، صحت اور امن کی قدر*
رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
*”تم میں سے جس نے بھی صبح کی اس حال میں کہ وہ اپنے گھر یا قوم میں امن سے ہو اور جسمانی لحاظ سے بالکل تندرست ہو اور دن بھر کی روزی اس کے پاس موجود ہو تو گویا اس کے لیے پوری دنیا(کی خیر و برکت ) سمیٹ دی گئی۔*
```جامع الترمذی:2346
#explore #fyp #foryou
❤️
👍
😢
28