
I.T Computers&Jobs@lrts Officiall Channel📚📖🖥️💻✏️
June 21, 2025 at 05:03 AM
📢 اہم اطلاع – فراڈ سے ہوشیار رہیں!
ایزی پیسہ کے نام پر "RS2500 سالگرہ فنڈ" والا ایک لنک (https://lkbitz.com/...) سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپس پر گردش کر رہا ہے۔
یہ جعلی اور فراڈ ہے! ایسی ویب سائٹس آپ کے ذاتی ڈیٹا اور اکاؤنٹ معلومات چوری کرنے کے لیے بنائی جاتی ہیں۔
🔒 احتیاط کریں:
اس لنک پر کلک نہ کریں
اپنا موبائل نمبر یا کوئی بھی معلومات درج نہ کریں
اسے دوسروں کو فارورڈ نہ کریں
🛑 اگر آپ نے غلطی سے کوئی معلومات دی ہے تو فوراً ایزی پیسہ ہیلپ لائن 3737 پر کال کریں۔
اپنا اور دوسروں کا تحفظ کریں – خبردار رہیں!
👍
🙏
6