
I.T Computers&Jobs@lrts Officiall Channel📚📖🖥️💻✏️
June 21, 2025 at 05:13 AM
*📢 آنے والی بھرتیوں کی بڑی خوشخبری!*
اگر آپ سرکاری نوکری کے خواب دیکھ رہے ہیں، تو ابھی سے تیاری شروع کر دیں کیونکہ جلد ہی کئی محکموں میں بڑی تعداد میں آسامیاں آنے والی ہیں:
👉 *PERA فورس میں* *1000+ آسامیاں*
👉 *FIA میں 400+ آسامیاں*
👉 *ANF میں 400+ آسامیاں*
👉 *رینجرز میں 1000+ آسامیاں*
👉 *ڈولفن فورس اسلام آباد میں بھرتی*
👉 *Junior Clerk کی آسامی (PPSC کے ذریعے، 90% امکان)*
👉 *ASI پولیس (BPSC کے ذریعے)*
👉 *کسٹمز میں 300+ آسامیاں (40% امکان)*
👍
❤️
15