I.T Computers&Jobs@lrts Officiall Channel📚📖🖥️💻✏️
I.T Computers&Jobs@lrts Officiall Channel📚📖🖥️💻✏️
June 21, 2025 at 11:42 AM
*یکم جولائی 2025 سے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں آٹم سیشن (Autumn 2025) کے لیے داخلوں کا آغاز ہو رہا ہے۔* وہ طلبہ و طالبات جو تعلیم کے ساتھ ساتھ جاب یا دیگر ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں، ان کے لیے یہ ایک سنہری موقع ہے۔ 🔰 *داخلے درج ذیل پروگرامز میں جاری ہیں:* ♦️ *`بی اے / بی کام`* * *اہلیت:* انٹرمیڈیٹ (HSSC) بیسڈ ♦️ *`ایف اے / آئی کام`* * *اہلیت:* میٹرک (SSC) بیسڈ ♦️ *`بی ایس پروگرامز (M.A کے متبادل)`* انگلش، اردو، اسلامیات، اکنامکس، اکاؤنٹنگ، سوشیالوجی، وغیرہ * *اہلیت:* BA/BSc بیسڈ (2.5 سال) یا HSSC بیسڈ (4 سال) ♦️ *`بی ایڈ (تعلیم میں بیچلر)`* * *اہلیت:* MA/MSc، BA/BSc یا HSSC کی بنیاد پر مختلف دورانیے کے پروگرامز ♦️ *`بی بی اے (بزنس ایڈمنسٹریشن)`* * *اہلیت:* BA/BSc (2.5 سال) یا HSSC (4 سال) ♦️ *`میٹرک`* صرف CNIC یا B-Form درکار ،،، آٹھویں جماعت کا سرٹیفکیٹ ضروری نہیں
👍 ❤️ 6

Comments