I.T Computers&Jobs@lrts Officiall Channel📚📖🖥️💻✏️
I.T Computers&Jobs@lrts Officiall Channel📚📖🖥️💻✏️
June 21, 2025 at 04:40 PM
مولانا حسرت موہانی سراپا شگفتگی تھے۔۔ان کے چہرے سے تو ایسا عیاں نہیں ہوتا تھا۔۔۔مگر جب گفتگو کرتے تو طنز و مزاح سے بھرپور ہوتی۔۔۔ایک دفعہ مولانا حسرت موہانی کافی پینے کے لیے کافی ہاؤس گئے اور وہاں کافی کا آرڈر دیا ۔۔۔کافی دیر گزر جانے کے بعد بھی کافی نہ آئی تو انہوں نے مینیجر سے شکایت لگائی۔۔۔مینیجر نے کہا کہ "آپ نے اس سفید داڑھی والے آدمی کو تو آرڈر نہیں دیا تھا"...مولانا حسرت موہانی نے جواب دیا "جب میں نے آرڈر دیا تھا تو اس وقت تو اس کی داڑھی کالی تھی۔۔۔اب شاید سفید ہو چکی ہو گی"
😂 ❤️ 👍 11

Comments