I.T Computers&Jobs@lrts Officiall Channel📚📖🖥️💻✏️
I.T Computers&Jobs@lrts Officiall Channel📚📖🖥️💻✏️
June 21, 2025 at 04:41 PM
دوسروں کو دیکھ کر اکثر لگتا ہے میں پیچھے رہ گیا ہوں… کسی کا بہتر setup ہے کسی کے زیادہ followers… اور ہم خود سے سوال کرتے ہیں کیا میں کبھی کامیاب ہو پاؤں گا؟ لیکن ہر کسی کا وقت الگ ہوتا ہے ہر کسی کا راستہ الگ ہوتا ہے۔ آپ جو کر رہے ہیں، وہی آپ کا سفر ہے. اور وہ بھی اہم ہے۔ خود سے مقابلہ کرو، دوسروں سے نہیں۔ آج کا تم، کل کے تم سے بہتر ہونا چاہیے بس یہی کافی ہے۔
Image from I.T Computers&Jobs@lrts Officiall Channel📚📖🖥️💻✏️: دوسروں کو دیکھ کر اکثر لگتا ہے میں پیچھے رہ گیا ہوں…  کسی کا بہتر setu...
❤️ 👍 🙏 56

Comments