
Benazir Income Support Programme
June 16, 2025 at 03:06 PM
چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے عرفان ظفر لغاری کی ملاقات۔ ملاقات میں انہوں نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی کو سراہا اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال بھی کیا.
#bisp #chairpersonbisp #ppp #mna #irfanzafarlaghari #womenempowerment #povertyalleviation

👍
😂
5