Benazir Income Support Programme
Benazir Income Support Programme
June 17, 2025 at 09:54 AM
چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی صدارت میں مانیٹرنگ و ایویلیوایشن وِنگ کا اجلاس منعقد ہوا۔ ڈائریکٹر اور ایویلیوایشن اسپیشلسٹ نے بینظیر تعلیمی وظائف،بینظیر نشوونما پروگرام اور بینظیر ہنر مند پروگرام کے مانیٹرنگ و ایویلیوایشن منصوبے پیش کیے۔ سینیٹر روبینہ خالد نے شفافیت، کارکردگی اور مؤثر پالیسی سازی کے لیے سخت نگرانی اور بروقت رپورٹنگ کی اہمیت پر زور دیا۔ #bisp #monitoringandevaluation #benazirtaleemiwazaif #benazirnashonuma #benazirhunarmand #socialprotection #womenempowerment #datadrivendecisions
❤️ 👍 2

Comments