Benazir Income Support Programme
Benazir Income Support Programme
June 18, 2025 at 02:03 PM
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل چوہدری سالک حسین سے ملاقات۔ملاقات میں بینظیر ہنرمند پروگرام اور مستحق افراد کی بیرون ملک ملازمتوں پر گفتگو ہوئی۔ چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے کہا کہ بی آئی ایس پی مستحق خواتین اور انکے گھرانوں کے افراد کو بینظیرہنر مند پروگرام کے ذریعے خود مختار بنانا چاہتا ہے۔بینظیر ہنرمند پروگرام سے مقامی اور بین الاقوامی روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے،۔چوہدری سالک حسین نے پروگرام کو وقت کی ضرورت قرار دے دیا۔وزارت سمندر پار پاکستانی کی بینظیر ہنرمند پروگرام کو مکمل سپورٹ کی یقین دہانی کروائی۔ تربیت کے دوران عالمی مارکیٹ کے مطابق ہنر سکھائے جائیں گے. #bisp #benazirhunarmand #womenempowerment #skilldevelopment #overseasjobs #economicindependence #digitalpakistan #youthempowerment #publicprivatepartnership #globalopportunities #pakistanprogress #vocationaltraining
Image from Benazir Income Support Programme: چیئرپرسن  بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی وفاقی وزیر  ...
👍 2

Comments