Benazir Income Support Programme
Benazir Income Support Programme
June 19, 2025 at 01:32 PM
خاتونِ اول محترمہ آصفہ بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی سے خطاب: "ہمیں فخر ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا آغاز کیا۔ BISP آج جنوبی ایشیا کے بڑے سماجی تحفظ پروگراموں میں شامل ہے۔ ہم حکومت کے BISP کے بجٹ میں 21 فیصد اضافے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ اب وقت ہے کہ اس پروگرام کو مزید وسعت دی جائے اور خواتین کی خواندگی و ہیلتھ انشورنس سے منسلک کیا جائے۔" #asifabhuttozardari #bisp #benazirincomesupport #ppp #womenempowerment #socialprotection #budget2025 #healthinsurance #literacy #parliamentspeech
👍 ❤️ 4

Comments