
Benazir Income Support Programme
June 19, 2025 at 04:41 PM
شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے فرمایا ہے _ ہنر آپ کا سرمایہ ہے
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کر رہا ہے ایک نئے تاریخی باب کا آغاز ،
بینظیر ہنرمند پروگرام جو کہ بی بی شہید کے وژن کی تعبیر ہے.
ایک ایسا پروگرام جو مالی امداد سے آگے بڑھ کر آپ کو بااختیار بنائے گا ۔
خود انحصاری کی راہ پر پہلا قدم
..........جلد آ رہا ہے۔
آغاز ، 21 جون, 2025, بدست صدر پاکستان ؛ جناب آصف علی زرداری
#benazirhunarmand #hunarapkasarmayahai #bisp
👍
❤️
11