
Benazir Income Support Programme
June 21, 2025 at 11:02 AM
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے خراجِ عقیدت: وہ عزم و ہمت کی تصویر، سوچ کی نئی تعبیر، روشنی کی تعبیر اور اُمید کی سب سے روشن دلیل تھیں۔ ان کی ہر بات میں اثر، ہر ادا میں وقار اور ہر قدم میں ایک نئی سمت تھی۔ ان کا نام ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی طاقت کی علامت ہے۔ آج بھی ان کا فیض جاری ہے، ان کے خواب زندہ ہیں، ان کا مشن جاری ہے۔ بی آئی ایس پی اسی وژن کو لے کر، خواتین کو بااختیار بنا رہا ہے، مستحق خاندانوں کو خودداری کا درس دے رہا ہے اور پاکستان کی تقدیر بدل رہا ہے۔ کیونکہ ہر عورت ہے بینظیر — باہمت، باوقار، بااختیار
۔#یوم_ولادت_بینظیر_بھٹو #ہر_عورت_ہے_بینظیر
#بااختیار_خواتین #فیض_بینظیر #bisp #benazirliveson
❤️
👍
7