
Benazir Income Support Programme
June 21, 2025 at 12:30 PM
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ پر مستحق خواتین اور ان کے گھرانوں کے افراد کو ہنر کی تعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے ”بینظیر ہنر مند پروگرام” کا تحفہ پیش کر رہے ہیں : چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام،سینیٹر روبینہ خالد
#bisp #shaheedbenazirbhutto #womenempowerment #benazirhunarmandprogramme

👍
❤️
7