📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 21, 2025 at 11:24 AM
                               
                            
                        
                            📷 *عید مباهله، عرض تبریک*
💠 آپ کے پاس علم آجانے کے بعد بھی اگر یہ لوگ (عیسیٰ کے بارے میں) آپ سے جھگڑا کریں تو آپؐ کہہ دیں: آؤ ہم اپنے بیٹوں کو بلاتے ہیں اور تم اپنے بیٹوں کو بلاؤ، ہم اپنی بیٹیوں کو بلاتے ہیں اور تم اپنی بیٹیوں کو بلاؤ، ہم اپنے نفسوں کو بلاتے ہیں اور تم اپنے نفسوں کو بلاؤ، پھر دونوں فریق اللہ سے دعا کریں کہ جو جھوٹا ہو اس پر اللہ کی لعنت ہو۔
📚 *(سوره آل عمران ۔آیت 61)*
📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 
🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            💖
                                        
                                    
                                        
                                            💞
                                        
                                    
                                    
                                        5