🇵🇸  𓂆 مسلم فورم 𓂆  🇵🇸
🇵🇸 𓂆 مسلم فورم 𓂆 🇵🇸
June 19, 2025 at 09:01 AM
🛑 *ریاکاری کی انتہا! — بن غفیر کا ناپاک واویلا* 📌 صہیونی وزیر "ایتامار بن غفیر" نے ایران پر الزام لگایا ہے کہ اس نے "سوروکا اسپتال" کے قریب ایک فوجی مرکز پر حملہ کر کے مبینہ طور پر اسپتال کو نشانہ بنایا ہے، اور ایرانیوں کو "نازی" قرار دیا ہے۔ *لیکن حقیقت یہ ہے کہ* : 🔻 صہیونی ریاست نے غـ.ـزہ میں 39 اسپتال مکمل طور پر تباہ کر دیے۔ 🔻 ڈاکٹروں، نرسوں اور مریضوں کو شہید یا گرفتار کیا۔ 🔻 ایمرجنسی وارڈز، آپریشن تھیٹرز، اور بچوں کے وارڈز بھی بمباری سے نہ بچ سکے۔ 🔻 شمالی غـ.ـزہ مکمل طور پر طبی خدمات سے محروم ہے۔ قاتل جب مقتول کی مظلومیت کا لبادہ اوڑھے — تو انسانیت شرمندہ ہو جاتی ہے۔ صہیونی واویلے جھوٹ، نفاق اور چالاکی کے سوا کچھ نہیں!
Image from 🇵🇸  𓂆 مسلم فورم 𓂆  🇵🇸: 🛑 *ریاکاری کی انتہا! — بن غفیر کا ناپاک واویلا*   📌 صہیونی وزیر "ایت...
👍 3

Comments