🇵🇸  𓂆 مسلم فورم 𓂆  🇵🇸
🇵🇸 𓂆 مسلم فورم 𓂆 🇵🇸
June 20, 2025 at 06:38 AM
❁ *`درود شریف پڑھنے کی فضیلت...!!!`* ❁ اور حضرت عبدﷲ ابن مسعود ؓ راوی ہیں کہ رحمت عالم ﷺ نے فرمایا: "قیامت کے دن لوگوں میں سب سے زیادہ مجھ سے قریب وہ لوگ ہوں گے جو مجھ پر کثرت سے درود پڑھتے ہوں گے۔" *`(ابن حبان حدیث نمبر: 2389)`* 🤍🍃
Image from 🇵🇸  𓂆 مسلم فورم 𓂆  🇵🇸: ❁ *`درود شریف پڑھنے کی فضیلت...!!!`* ❁  اور حضرت عبدﷲ ابن مسعود ؓ راوی...
❤️ 3

Comments