🇵🇸  𓂆 مسلم فورم 𓂆  🇵🇸
🇵🇸 𓂆 مسلم فورم 𓂆 🇵🇸
June 20, 2025 at 02:54 PM
*📌 غزہ | شدید گرمی، جنگ اور پانی کی قلت* غ-زہ میں جاری جنگ، شدید گرمی اور پانی کی شدید قلت کے باعث سینکڑوں شہری پینے کے پانی کے ایک مرکز پر جمع ہو گئے تاکہ تھوڑا سا صاف پانی حاصل کر سکیں۔ محصور فلسطینی عوام بدترین انسانی بحران سے گزر رہے ہیں، جہاں نہ صرف بمباری اور شہادتوں کا سلسلہ جاری ہے بلکہ بنیادی ضروریاتِ زندگی، خصوصاً پینے کے پانی تک رسائی بھی ایک اذیت ناک جدوجہد بن چکی ہے۔

Comments