🇵🇸  𓂆 مسلم فورم 𓂆  🇵🇸
🇵🇸 𓂆 مسلم فورم 𓂆 🇵🇸
June 21, 2025 at 04:50 AM
❁ *`ابوبکرؓ کا دروازہ کھلا رہنے دو`* ❁ روایت ہے سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے نبی کریم ﷺ نے ایک مرتبہ فرمایا کہ اپنی صحبت اور مال کے ذریعہ مجھ پر ابوبکر کا سب سے زیادہ احسان ہے اور اگر میں اپنے رب کے سوا کسی کو جانی دوست بنا سکتا تو ابوبکر کو بناتا۔ لیکن اسلام کا بھائی چارہ اور اسلام کی محبت ان سے کافی ہے۔ دیکھو مسجد کی طرف تمام دروازے (جو صحابہ کے گھروں کی طرف کھلتے تھے) سب بند کر دیئے جائیں۔ صرف ابوبکر کا دروازہ رہنے دو۔ *`صحيح البخاری : 3654`* 𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼 ♥️ 🟩ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ *`جـــــزَاڪــــم الله خَـــــــــيْراً`*
Image from 🇵🇸  𓂆 مسلم فورم 𓂆  🇵🇸: ❁ *`ابوبکرؓ کا دروازہ کھلا رہنے دو`* ❁  روایت ہے سیدنا ابو سعید خدری ر...
❤️ 👍 7

Comments