
🇵🇸 𓂆 مسلم فورم 𓂆 🇵🇸
June 21, 2025 at 07:00 AM
"اے جنت کے متلاشی! صرف ایک گناہ کی وجہ سے تیرے والد (سیدنا آدم عليه السلام) کو جنت سے نکال دیا گیا؛
تم تو مختلف گناہوں کے ساتھ جنت میں جانا چاہتے ہو، جِن سے تم نے توبہ بھی نہیں کی!"
امام ابن الجوزي رحمه الله
(التبصرة : 363/1)
❤️
1