
🇵🇸 𓂆 مسلم فورم 𓂆 🇵🇸
June 21, 2025 at 04:11 PM
ایرانی میڈیا کے مطابق، معروف جوہری سائنسدان ڈاکٹر ایثار طباطبائی قمشہ گزشتہ ہفتے ایرانی شہر قم میں ایک فضائی حملے کے دوران اپنی اہلیہ کے ہمراہ نشانہ بنے۔
اطلاعات کے مطابق، یہ حملہ ان کی رہائش گاہ پر کیا گیا،
جس میں دونوں موقع پر ہی شہید ہو گئے۔
ایرانی حکام نے ابتدائی طور پر واقعے کی تفصیلات ظاہر نہیں کی تھیں،
تاہم اب سرکاری میڈیا نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے اسے ایک "مخصوص اور ٹارگٹڈ حملہ" قرار دیا ہے۔
