🇵🇸  𓂆 مسلم فورم 𓂆  🇵🇸
🇵🇸 𓂆 مسلم فورم 𓂆 🇵🇸
June 21, 2025 at 08:49 PM
🔴 ایران کا اسرائیل پر 18 واں حملہ — بین گورین ایئرپورٹ اور فوجی مراکز نشانے پر 🚀 پاسدارانِ انقلاب کا بڑا دعویٰ: دیمونا ایٹمی ری ایکٹر اور کمانڈ سینٹرز تباہ ⚠️ شہید 136 ڈرونز اور میزائلوں سے حملہ — اسرائیلی دفاعی نظام ناکام 🛡️ تل ابیب لرز اٹھا، شہری پناہ گاہوں میں محصور — ایرانی حملے سے خوف کی فضا 🧭 آپریشن "وعدہ صادق سوم" جاری — ایران کا اسرائیلی تنصیبات پر حملے بڑھانے کا اعلان > ایران کا کاری وار: بین گورین ایئرپورٹ، دیمونا ری ایکٹر اور فوجی مراکز نشانے پر — دفاعی نظام بے بس
Image from 🇵🇸  𓂆 مسلم فورم 𓂆  🇵🇸: 🔴 ایران کا اسرائیل پر 18 واں حملہ — بین گورین ایئرپورٹ اور فوجی مراکز...

Comments