
🇵🇸 𓂆 مسلم فورم 𓂆 🇵🇸
June 21, 2025 at 09:43 PM
تہران میں گرفتار شدہ موساد ایجنٹوں کا اعترافی بیان
ان افراد نے بعض مراکز کے مقامات اور حکومتی ذمہ داران کی رہائش گاہوں کی لوکیشن موساد کے ایجنٹوں کو بھیجی تھی۔
🔹 میں نیمروز کی سرحد کے راستے ایران میں داخل ہوا اور ایک عام مزدور کے طور پر کام کرتا رہا۔
🔹 کچھ عرصے بعد میرا تعارف اپنے سینئر افسر سے ہوا جو مزار شریف کا رہائشی تھا، اور وہ بھی ایک مزدور کے طور پر کام کرتا تھا۔
#ایران
#موساد_ایجنٹ
#اعترافی_بیان
#ویڈیو_جاری