
💫علم و ادب اور حکمت✨
June 16, 2025 at 05:58 AM
*بوقت نکاح بیوی کے نام زمین لکھوانا*
میاں بیوی کے درمیان ناچاکی کی صورت میں مرد پر عورت کا نان نفقہ اور دیگر اخراجات کے متعلق شریعت میں عدل و انصاف پر مبنی اصول موجود ہیں
لیکن نکاح کے وقت حق مہر کے علاوہ یہ شرائط لگانا کہ اگر شوہر طلاق دے گا تو اتنا زمین وغیرہ دے گا یہ نا جائز ہے کیونکہ یہ مالی جرمانہ ہے اور مالی جرمانہ شرعاً جائز نہیں ہے اور بوقت طلاق شوہر پر زمین وغیرہ کا دینا شرعاً لازم نہیں ہے۔
واللہ اعلم بالصواب