
💫علم و ادب اور حکمت✨
June 16, 2025 at 06:01 AM
*خوشی کا حقیقی مطلب زیادہ تر لوگوں کو دیر سے سمجھ آتا ہے کہ خوشی تو صرف ایک ذہنی حالت ہے جو پیسے، عہدے یا شہرت سے وابستہ نہیں ہے،* *خوشی ایک انتخاب ہے جسے کم محنت اور سادہ خرچ سے حاصل کیا جا سکتا ہے؛ جیسا کہ صدقہ کر کے، اللہ کی عبادت کر کے، حرام نہ کھا کے، نیکی کے کام کر کے، دوسروں کی دل آزاری نہ کر کے وغیرہ وغیرہ*
*اللہ پاک آپ کو قدم قدم پر سکھ، صحت، راحت اور سكون عطا فرمائے*