
💫علم و ادب اور حکمت✨
June 22, 2025 at 12:22 AM
عورت کو کچھ حالتوں میں مرد بہت بُرے لگتے ہیں۔۔۔
مثلاً
سوتا ہوا مرد، رات کو دیر تک ٹی وی دیکھ کر جاگتا مرد، جو سارا دن گھر سے باہر رہے، وہ مرد اور جو سارا دن گھر میں بیٹھا رہے وہ مرد، سجنے سنورنے والے مرد، میلا کچیلا مرد، خاموشی سے لیٹا ہوا مرد، غلطی بتانے والا مرد، کم بولنے والا مرد، زیادہ بولنے والا مرد، دوسری عورتوں کو تاڑنے والا مرد، اور عورتوں کو بلکل نہ تاڑنے والا مرد، لڑائی جھگڑا کرنے والا مرد، صلح صفائی رہنے والا مرد، عورتوں کی باتیں ماننے والا مرد، عورتوں کی بات نہ ماننے والا مرد، سانس لیتا ہوا مرد
زندہ مرد وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔😁
بس ان کے علاوہ مرد ہر حالت میں مرد اچھے لگتے ہیں۔۔۔🤭😆😁