اَرمُغانِ ھند 🇮🇳 Indian & Gaza Palestine Urdu اردو News WhatsApp Status Channel عزة فلسطين الجزيرة
اَرمُغانِ ھند 🇮🇳 Indian & Gaza Palestine Urdu اردو News WhatsApp Status Channel عزة فلسطين الجزيرة
June 21, 2025 at 11:18 AM
بھوک اور قحط سے متاثرہ ہزاروں فلسطینی شہری ہر روز اپنی جان خطرے میں ڈال کر امر_یکی/ اسر_ائیلی امدادی مراکز جانے پر مجبور جہاں بلا وجہ ہر روز درجنوں فلسطینوں کو فائرنگ سے شـ۔۔ـہید کر دیا جاتا ہے اور متعدد اغوا کر لیے جاتے ہیں۔ * *اللهم إنّ اهل فلسـ 𓂆ـطين حفاة فاحملهم، 🤲🏻* * *اللهم إن اهل فلسـ𓂆 ـطين عراة فاكسهم، 🤲🏻* * *اللهم إن اهل فلسـ𓂆ـطين جياع فاشبعهم. 🤲🏻* *اردو ترجمہ:* * *اے اللہ! فلسـ𓂆 ‍ـطینی پیادہ پاہیں، آپ انکو سواری عطا فرمائیے ! 🤲🏻* * *اے اللہ! فلسـ𓂆ـطینی برہنہ بدن ہیں، اپ ان کو لباس عطا فرمائیے! 🤲🏻* * *اے اللہ! فلسـ𓂆 ـطینی بھوکے ہیں، اپ ان کو شکم فرمائیے! 🤲🏻*
😭 🤲 🇵🇸 😢 💔 😰 12

Comments