
اَرمُغانِ ھند 🇮🇳 Indian & Gaza Palestine Urdu اردو News WhatsApp Status Channel عزة فلسطين الجزيرة
June 21, 2025 at 02:37 PM
*یوم شہادت محمد مرسی شـ۔۔ـہید رحمہ اللہ*
مصـ۔۔ـری سرزمین پر پیدا ہونے والا یہ آفاق صفت انسان جب مـ۔۔ـصر کا تخت نشیں ہوا تو دنیا کی سپر پاور طاقتیں حیران و ششدر ہو کر رہ گئیں اور اسکے خلاف طرح طرح سے حربے استعمال ہونے لگے،
جب یہ اپنی عوام سے مصـ۔۔ـر کا دستور بیان کر رہا تھا القران دستورنا تو شاہان عر__ب و ظالم امر---یکہ دہشت زدہ ہو گئے کہ کون ہے جو قرآن کے نفاذ کی بات کر رہا کون ہے جو شریعت محمدی کے نفاذ کی بات کر رہا ہے ظالموں دیکھا یہ مرد جوان اقوام__ متحدہ میں اللہ اور اسکے رسول کی بات کرتا ہوا دیکھا گیا ۔
یہ شا_م و عر_اق فلسـ۔۔ـطین غرض ہر مظلوم کی آواز پر لبیک کہتا ہوا ملا اس مرد آہن نے جب لبیک یا سو_ریا کا نعرہ لگایا تھا شا_می ظالم بشا_ر الا_سد نے اپنی حکومت کے دن گننا شروع کر دیا تھا ۔
اس نے مسلم ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر متحد ہونے کے لئے ملکوں ملک سفر کیا اور جب ظالم امر---یکہ نے یہ سب دیکھا تو اپنی طاقت کو کمزور محسوس کرنے لگا۔
تب اس نے مصـ۔۔ـری حکومت میں ایک میر جعفر کو تیار کیا اور محمد مرسی کی حکومت کو گرا دیا اور صدر حافظ محمد مرسی کو گرفتار کر جیل میں ڈال دیا۔
اسی پر بس نہیں ہوا اخو__ان المسـ۔۔۔ـلمین کے حامیوں پر تاریخ کا بدترین ظلم کیا گیا اور انکے رہنماوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے ۔
یہ قا--بض فو--ج یہیں پر بس نہیں ہوئی بلکہ ایک دفعہ مرسی نے جیل میں قرآن شریف مانگا تھا تو ان ظالموں نے قرآن شریف دینے سے انکار کر دیا تو محمد مرسی نے اس وقت کہا تھا ظالموں میں تو صرف قرآن کو چھونا چاہتا تھا قرآن تو میرے سینے میں اللہ نے پہلے سے ہی محفوظ کر رکھا ہے ۔
بالآخر ظالموں نے حافظ محمد مرسی کو 17 جون 2019 کو شہـ۔۔ـید کر دیا گیا بیماری کی حالت میں عدالت میں پیشی کے وقت بیہوش ہو گئے تھے اسکے کچھ دیر بعد شہیـ۔۔ـد محمد مرسی اپنے رب اعلی سے جا ملے ۔
خدا تیری لحد پر شبنم افشانی کرے
مصـ۔۔ـر ہی نہیں عالم اسلام کو مزید مرسی کی ضرورت ہے جو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ظالم کا مقابلہ کرتے ہیں
شہید حافظ محمد مرسی رحمہ اللہ کے الفاظ ۔
اپنے شیروں کو قـ۔۔ـتل مت کرو ورنہ کتے تمہارے اوپر حکومت کرنے لگیں گے
✍حمزہ اجمل جونپوری
https://whatsapp.com/channel/0029VaTkujVH5JLyYQUYOZ1i/4790
😢
🇵🇸
🤲
👍
8