
اَرمُغانِ ھند 🇮🇳 Indian & Gaza Palestine Urdu اردو News WhatsApp Status Channel عزة فلسطين الجزيرة
June 21, 2025 at 03:48 PM
🎥 *دل دہلا دینے والے مناظر —*
ایک فلسطینی باپ کے دلخراش لمحات جب وہ اپنے بیٹے کی شہادت کی خبر پر ٹوٹ کر بکھر گیا۔
اس کا بیٹا مشرقی غزہ کے الشجاعیہ محلے میں اسر__ائیلی بمبا__ری کا نشا_نہ بننے والے شہریوں میں شامل تھا۔
😢
🇵🇸
💔
🤲
😭
13