اَرمُغانِ ھند 🇮🇳 Indian & Gaza Palestine Urdu اردو News WhatsApp Status Channel عزة فلسطين الجزيرة
اَرمُغانِ ھند 🇮🇳 Indian & Gaza Palestine Urdu اردو News WhatsApp Status Channel عزة فلسطين الجزيرة
June 21, 2025 at 05:18 PM
مظلوم و مقہور بچوں اور لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والا، جنـ۔۔ـگ کے سخت ترین حالات میں خیر کے کاموں میں برسرِ پیکار.. غزہ کا نیک دل، زندہ ضمیر جوان ”محمود خمیس“ بھی اسر__ائیلی سفاکانہ بمبا__ری کی نذر ہو کر رب کے حضور پیش ہو گیا۔ إنا لِلّٰه وإنا إليه راجعون یہ کیسا گھاٹا ہے؟! یہ کیسے اہلیانِ ایمان، زندہ ضمیر، قیمتی ترین نفوس کو ہم کھو رہے ہیں.. 💔 اللّٰہ رب العزت اہلِ غزہ کا حامی و ناصر ہو، ہمیں اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔! * *اہل غـ𓂆ـــزة 🤝 کے تعاون کیلیے اس☝🏻 اسکینر پر کریں اور رابطہ کرنے کیلیے 👇🏻!* * _Admin📲_👇🏻 *https://wa.me/+917068138009* *ثبوت کے طور پر ویڈیو 📷 دیکھنے کیلئے 👇🏻اس لنک پر کلک کریں!* *https://whatsapp.com/channel/0029Vb6W0CFJUM2hSXxWNa3h/174*
❤️ 😢 🇵🇸 👍 💔 😭 🙏 🤲 🥹 12

Comments