Voice of People
June 19, 2025 at 07:04 AM
آپکا اور فیصل صدیقی کا مدعا یہ ھیکہ الیکشن کمیشن نے آپ سے زیادتی کی۰۰۰۰ جسٹس آمین الدین خان
اور عوام سے زیادتی کی : سلمان اکرم راجہ
That is not relevant : Justice Aminuddin Khan
(اُس سے کوئی فرق نہیں پڑتا - ترجمہ)
آپ الیکشن کمیشن کو اس بحث سے نکال دیں: جسٹس امین الدین
سر یہ سب آپکے فیصلے میں لکھا ہے مجھے آپ اپنا فیصلہ تو پڑھنے دیں: سلمان اکرم راجہ

😂
👍
4