Voice of People
June 19, 2025 at 03:16 PM
وزیر اعلیٰ پنجاب کی کرپشن کا دوسرا منصوبہ یہ تھا کہ 15 کروڑ روپیہ موٹر سائیکل لین پر پینٹ کے نام پر اڑا دیا اتنا ناقص پینٹ تھا کہ پہلی ہی بارش پر بہہ گیا اب کہا جا رہا ہے کہ کمپنی کے ساتھ ایک سال کا ٹھیکہ ہے۔
اوپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بچھر