Voice of People
June 20, 2025 at 11:50 AM
خسروں کے کوارٹر پر ڈاکوؤں نے دھاوا بول دیا اور سب کچھ لوٹنے کے بعد خسروں کے گروں کو بولا کہ ڈاکوؤں کے سردار کیلیے ایک پپو سا خسرہ تیار کرکے کمرے میں بھیجو گرو نے اپنا سب سے پیارا خسرا تیار کیا اور ڈاکوؤں کے سردار کے پاس کمرے میں بھیج دیا کمرے میں جب ڈاکوؤں کا سردار اپنے کام میں مصروف عمل تھا تو گرو نے باقی خسروں کیساتھ ملکر صحن میں رونا دھونا اور چیخنا چلانا شروع کردیا ۔۔ ڈاکو اپنے کام سے فارغ ہوکر جب باہر نکلے تو گرو سے پوچھا یہ کیا تماشہ ہے تم نے تو خود تیار کرکے خسرا میرے پاس کمرے میں بھیجا تھا پھر یہ چیخ و پکار اور تماشہ کیوں؟؟ گرو نے روتے ہوئے جواب دیا جناب ہماری محلے داری ہے ہم نے محلے میں رہنا ہے کل کلاں ہم کہہ تو سکیں کہ ہم بہت روئے بہت چلائے لیکن ڈاکوؤں نے ترس نہیں کھایا۔ نوٹ۔ــــــــ: PPP &MQM Jui بجٹ کیخلاف ملک گیر احتجاج کریگی
😂 17

Comments