Voice of People
June 20, 2025 at 04:52 PM
عمران خان کو مکمل تنہا کر دیا گیا ہے!
اس سے واحد چیز جو ثابت ہوتی ہے وہ ہے عمران کا خوف، وہ جب کسی جلسہ کسی تحریک کی کال دیتے ہیں بزدل دشمن ان تک رسائی بند کر دیتا ہے۔ بادشاہی اور خدائی کے دعوے کرنا والا اور اتنا کمزور!
ان ہتھکنڈوں سے گزشتہ دو برس میں یہ قوم قابو نہیں آئی لیکن اس کو جھکانے کا خواب دیکھنے والے پستی کی اتھاہ گہرائیوں میں جا گرے ہیں۔
یہ صرف ایک سیاسی قید نہیں، بلکہ ایک قومی ضمیر کا امتحان ہے۔ ایک ایسا لیڈر جس نے ہمیشہ قوم کے مفاد کو ذاتی مفاد پر ترجیح دی، آج مکمل تنہائی کا شکار کر دیا گیا ہے۔
ہمیں یہ تسلیم نہیں کہ آوازِ حق کو خاموش کر دیا جائے۔
#behindyouskipperalways
#releaseimrankhan
