Voice of People
June 21, 2025 at 02:36 AM
*انا للہ و انا الیہ راجعون* *چیچہ وطنی* بھائیوں جیسے دوست فرض شناس ملنسار ریسکیو 1122 کے زمہ دار اہلکار ٹریفک کے ایک المناک حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئے۔ لوگوں کو ہمیشہ ریسکیو کرنے والے خود ریسکیو نہ ہو سکے۔ یہ افسوسناک حادثہ ان کے اہل خانہ کے ساتھ اہلیان چیچہ وطنی کے لیے بھی ایک گہرا صدمہ ہے۔ ریسکیو 1122 کے دونوں سپاہی ہمیشہ انسانیت کی خدمت میں پیش پیش رہتے تھے۔ محمد واجد کی نماز جنازہ آج مورخہ 21 جون بروز ہفتہ دن 10 بجے رائے علی نواز اسٹیڈیم میں ادا کی جائے گا۔۔ جبکہ راجہ عامر نشاط کی نمازِ جنازہ انکی آبائی گاؤں 26/11 ایل غازی آباد میں 11 بجے ادا کی جائے گی۔ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
Image from Voice of People: *انا للہ و انا الیہ راجعون* *چیچہ وطنی* بھائیوں جیسے دوست فرض شناس ملن...
😢 25

Comments