Voice of People
June 21, 2025 at 06:53 AM
چوہدری پرویز الٰہی کی بنائی ریسکیو 1122 کی طرح پنجاب ٹریفک وارڈن سروس بھی #madamthiefminister کی زیادتیوں کا ہدف۔ شدید موسم،خطرناک ٹریفک، دھول، دھواں،زہریلی گیسز جیسے جان لیوا رسکز میں کام کرنے والے ٹریفک وارڈنز کو رسک الاونس دینے سے مسلسل انکار۔