Voice of People
June 21, 2025 at 06:53 AM
کبھی ناامیدی والا ایموشن آئے آپ کے دل میں تو بس اس بندے کا جذبہ چیک کریں جو مشکل ترین جیل میں بھی پر امید ہے۔ آسان راستے پر تو سب چل اٹھتے ہیں مگر آپ سب سوشل میڈیا والے اس راستے پر ہیں جس میں مشکلات کچھ زیادہ ہی ہیں مگر مظبوط ایمان ہے سب کا کہ جیت حق کی ہوگی۔ بس چلتے رہنا ہے اور ہار نہیں ماننی!
چلو تو سہی، چلو تو سہی
اعتبار بھی آہی جائے گا، آ ہی جائے گا
#releaseimrankhan
❤️
👍
6