Voice of People
June 21, 2025 at 06:59 AM
شہباز شریف اور ان کے سرپرست چنگیز خان، ہلاکو خان کے دور میں ہوتے تو آج چنگیز خان، ہلاکو خان کے ناموں کیساتھ بھی نوبل امن انعام یافتہ لکھا جاتا۔ امریکہ نے خلیج میں جو ملٹری بلڈ آپ کرلی ہے اس سے لگتا ہے کہ ہاتھی چارہ بھی کھائے گا اور سونڈ بھی مارے گا. سینیٹر مشتاق
Image from Voice of People: شہباز شریف اور ان کے سرپرست  چنگیز خان، ہلاکو خان کے دور میں ہوتے تو آ...
😂 👍 4

Comments