Voice of People
June 21, 2025 at 07:32 AM
جسٹس منصور علی شاہ کا ایک اور خط،آئینی بینچ میں تویسع کی مخالفت کردی توقع تھی عدم دستیابی پر اجلاس ملتوی کیا جائے گا۔ماضی میں ایسا ہوچکا ہے۔ 26 ویں ترمیم کے فیصلے سے قبل بینچ میں توسیع مزید بحران پیدا کرے گی۔ 26 ویں ترمیم کے فیصلے تک تمام ججز کو ائینی بینچ قرار دیا جائے۔ ائینی بینچ میں شمولیت کا معیار طے کیا جائے۔
👍 2

Comments