Voice of People
June 21, 2025 at 11:14 AM
ملک کے غریب ترین صوبے بلوچستان کے وڈیروں/سرداروں/حکمرانوں کیلئے بلوچستان اسمبلی کی موجودہ عمارت ناکافی پڑ گئی۔9.52ارب کی لاگت سے نئی بلوچستان اسمبلی بنانے کا منصوبہ۔نئی عالی شان عمارت کاcoveredایریا 250،000اسکوائرفٹ ہوگا۔ڈبل بسیمنٹ،گراونڈ،فرسٹ،سیکنڈفلورز کے علاوہ وسیع دفاتر ہونگے

👍
😂
🙏
3