Voice of People
June 21, 2025 at 04:17 PM
*🚨کروڑوں کے سرکاری اشتہارات کے باوجود مزید صحافی بیروز گار*
*جنگ گروپ نے اپنا اخبار "روزنامہ آواز" بند کردیا جبکہ روزنامہ جنگ اور نیوز سے بھی صحافیوں کو نکال دیا گیا،مجموعی طور پر 137 صحافی نوکریوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔*
👍
😢
🙏
3