Voice of People
June 21, 2025 at 04:34 PM
*🚨‏پنجاب کے بڑے ہسپتال مکمل مفت ادویات فراہم کرنے میں ناکام۔ محکمہ صحت کے اعداد و شمار میں انکشاف ہوا ہے کہ نشتر ڈینٹل ہسپتال ملتان میں %69 مریض مفت ادویات سے محروم، پنجاب ڈینٹل ہسپتال لاہور کے %61، ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کے %57، گنگا رام ہسپتال میں %55 مریض، گوجرانولہ ہسپتال میں %52، میو ہسپتال میں %46 مریض مفت ادویات سے محروم۔ کسی بھی ہسپتال میں 100 فیصد مفت ادویات نہیں مل رہیں۔* *روزنامہ دنیا میں سجاد کاظمی کی خبر*
👍 1

Comments