PTI NA-50 Attock-lI (PP2PP-4/PP-5))
PTI NA-50 Attock-lI (PP2PP-4/PP-5))
June 20, 2025 at 01:09 AM
جب عدالتیں بند ہوں تو ہمارے پاس صرف احتجاج کا راستہ بچتا ہے ، عمران خان نے جنگ کی وجہ سے دو ہفتوں کیلئے احتجاج کو روکا ہے لیکن جیسے ہی لیڈر کی ہدایت آئے گی ہم بہادری کے ساتھ سڑکوں پر نکل آئیں گے، شاہد خٹک

Comments