
MARIAM's WORLD
June 20, 2025 at 10:52 PM
کبھی اُس شخص کے سامنے مَت ٹوٹنا، جو تُمہیں سِینے سے لگانے کا حوصلہ نہ رکھتا ہو۔🖤
دل وہیں کھولیں، جہاں دِلوں کی زبان سمجھی جاتی ہو۔ آنکھیں وہیں نم کرو۔۔۔ جہاں آنکھوں کی نمی کو محبت سے سمیٹا جاتا ہو، جہاں احساسات کی قدر ہو۔ کبھی اُس کے سامنے نہ بکھرنا، جسے تمہارے ٹوٹنے سے فرق نہ پڑے۔ 🖤
