🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
June 5, 2025 at 04:17 PM
اپنی آہوں کو فلک کی وسعتوں کے سپرد کر دو ! تمہاری سسکیوں، تمہارے اشکوں، تمہاری مچلتی حسرتوں، تمہاری روح میں انگاروں کی مانند سلگتی چیخوں، تمہارے لبوں پر ٹوٹتی دعاؤں کے پورا ہونے کا دن آن پہنچا تو پھر بتلاؤ بھلا تم نے اپنے رب کو منانے کے کتنے انداز سنبھال رکھے ہیں؟ ہائے قابلِ ترس ہے وہ انسان جس کے لیے عرفہ جیسا دن آیا اور وہ اپنی کسی بھی غفلت کی وجہ سے اس کو گنوا بیٹھا🥀 ~ اختِ حماد
Image from 🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹: اپنی آہوں کو فلک کی وسعتوں کے سپرد کر دو !   تمہاری سسکیوں، تمہارے اشک...
❤️ 😢 🤲 17

Comments