
🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
June 6, 2025 at 07:29 AM
*انسان کے پاس ایک ایسا سائیہ دار انسان ضرور ہو کہ جب وہ دنیا سے تعلقات سے معاملات سے تھکے تو اس کے سائے میں چند لمحے وہ بیٹھ سکے ۔ جہاں اس کو خوف نہ ہو جہان مان ہو جہاں عزت ہو جہاں معلوم ہو کہ یہاں کی گئی کہی گئی ہر بات ہر درد یہیں دفن رہے گا.*
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼

❤️
👍
13