
🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
June 9, 2025 at 12:37 AM
*🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤*
12 ذوالحجہ 1446ھ
09 جون 2025ء
پیر Monday
*قَالَ رَبِّ اغۡفِرۡ لِیۡ وَ لِاَخِیۡ وَ اَدۡخِلۡنَا فِیۡ رَحۡمَتِکَ ۖ وَ اَنۡتَ اَرۡحَمُ الرّٰحِمِیۡنَ* سورۃ الاعراف آیت151
موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا: میرے پروردگار! میری اور میرے بھائی کی مغفرت فرمادے، اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل کردے۔ تو تمام رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔
❤️
👍
5